Fantasy Based Novels

Ishq Epi 1

852 1280 Bint E Ghafoor

عشق محبت کی انتہا ہے۔۔۔۔عشق وہ جذبہ ہے جو انسان کو مضبوط کر دیتا ہے۔۔۔۔
یہ کہانی ہے معلوملی سے عشق کی۔۔۔۔شاید کہانی ایسی پر جوش نہ ہو جتنا اس کا نام ہے۔۔۔۔
ع ش کاف۔۔۔۔۔یہ لفظ جوڑ کر عشق بنتا ہے کہہ دینا بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔ہو اس سے بھی اسانی سے جاتا ہے۔۔۔۔۔مگر اسے نبھانا بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔عشق سے مراد تو یہ ہے کہ محبوب کی خوشی اولیں ترجیح بن جائے پھر چاہے خود ختم ہو جاؤ۔۔۔۔
ایسا ہی اس ناول میں ایک کردار ہے۔۔۔۔جس نے اپنے رشتوں سے عشق کیا ہے۔۔۔۔کسی سے عشق کیا ہے۔۔۔۔اور اس عشق میں خود کو مٹا دیا ہے
عشق روح کا تعلق ہے۔۔۔۔۔
عشق کی حق دار صرف ایک ذات ہے۔۔۔۔اس سے عشق انسان سنوار دیتا ہے۔۔۔
اور لوگوں سے عشق انسان کو برباد کر دیتا یے اگر وہ رب سے نہ جوڑ پائے تو ۔۔۔۔۔اگر انسان سے عشق اپ کو رب سے جوڑ دے تو اپ سنور جاتے ہو۔۔۔
یہ کہانی میرے دماغ کی تخلیق ہے۔۔۔۔۔

maseeha e zeest

Maseeha E Zeest Epi 1

852 1280 Aqsa Zahid

یہ کہانی ہے زندگی کے نشیب و فراز کاسامنا کرنے والی لڑکی کی۔۔۔زندگی کے مختلف پہلوؤں کی جو کبھی بہار لاتے ہیں تو کبھی خزاں۔۔ایک ایسی محبت کی جس کا حصار تحفظ دیتا ہے۔۔۔۔ایک ایسی محبت جو ڈوبتے کو ساحل کا کنارہ لگتی ہے اور دل میں سکون اتارتی ہے۔۔۔اس کہانی کا ہر کردار دوسرے سے مختلف ہے امید ہے آپ ان کرداروں کو محبت دیں گے۔۔۔

Qabooliyat Ki Ghari Epi 1

852 1280 Areesha Rjja

کراچی سے لاہور
محبت کی یہ کہانی
راجہ سے جا ملی رانی⁦❤️⁩

کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس کو صرف ایک شخص سے محبت ہے ہر دعا میں اپنے رب سے اس کو مانگنا اس کی محبت کی نشانی ہے۔۔۔۔ لیکن ان سب چیزوں سے بے نیاز وہ لاپرواہ سا لڑکا اپنی ہی دنیا میں مگن ہے۔۔۔۔۔

Nazool E Mohabbat Epi 1

852 1280 Shahi

یہ کہانی ہے ایک مغرور شہزادے اور صابر شہزادی کی، جو ایک انہونی کی وجہ سے مل جاتے ہیں۔یہ کہانی ہے محبت کی، دوستی کی، انتظار کی، دیوانگی کی،کچھ سچے رشتوں کی،جو اپنے نا ہو کر بھی اپنے ہوتے ہیں۔یہ کہانی ہے انتقام کی،صبر کی،اجر کی۔ دل کو چھو لینے والی داستان۔۔یہ کہانی ہے نزولِ محبت کی۔۔۔۔۔

Tum Sy Hi Epi 3

852 1280 Mehwish

ایک ایسی کہانی جس میں مل کر بچھڑنا اور قسمت کا لکھا ”ایک بات بار پھر ملنا “لیکن کیا پھر ملنا بھی زندگی کو آسان بنائے گا یا “مل کر” زندگی کی مشکلات کا سامنا کرتے ایک بار پھر بچھڑ جانا ہے.
جاننے کیلئے آپ کو پڑھنی پڑے گی ولید حسن علی اور مرجان مہتاب کی کہانی.

Tum Sy Hi Epi 2

852 1280 Mehwish

ایک ایسی کہانی جس میں مل کر بچھڑنا اور قسمت کا لکھا ”ایک بات بار پھر ملنا “لیکن کیا پھر ملنا بھی زندگی کو آسان بنائے گا یا “مل کر” زندگی کی مشکلات کا سامنا کرتے ایک بار پھر بچھڑ جانا ہے.
جاننے کیلئے آپ کو پڑھنی پڑے گی ولید حسن علی اور مرجان مہتاب کی کہانی.

Jadah Ba Qalb Epi 3

852 1280 Bint E Zahid

Despair destroys life. The story of a girl who is living a life of despair. who does not believe in love. All the grief and despairs come and fades away. The story of a boy who knows how to persuade others. A journey from despair to hope.

Jadah Ba Qalb Epi 2

852 1280 Bint E Zahid

Despair destroys life. The story of a girl who is living a life of despair. who does not believe in love. All the grief and despairs come and fades away. The story of a boy who knows how to persuade others. A journey from despair to hope.

Jadah Ba Qalb Epi 1

852 1280 Bint E Zahid

Please wait while flipbook is loading. For more related info, FAQs and issues please refer to DearFlip WordPress Flipbook Plugin Help documentation. Bint E Zahidjeddah ba qalb complete novelJadah Ba Qalb Epi 8Jadah Ba Qalb…

Tu Zaroori Sa Epi 1

1280 1280 Gull Zaib

یہ کہانی ہے ایک ڈری سہمی لڑکی کی۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو ڈر کا مطلب بھی نہیں جانتا۔۔ یہ کہانی ہے عائق کی۔۔ یہ کہانی ہے آئے کت کی۔۔یہ کہانی ہے حدوں کو پار کرنے کی۔۔ اسی الجھی ہوئی کہانی کو میں اور آپ مل کر سلجھائیں گے۔۔