Fantasy Based Novels

Tum Sy Hi Epi 13

1280 1279 Mehwish

ایک ایسی کہانی جس میں مل کر بچھڑنا اور قسمت کا لکھا ”ایک بات بار پھر ملنا “لیکن کیا پھر ملنا بھی زندگی کو آسان بنائے گا یا “مل کر” زندگی کی مشکلات کا سامنا کرتے ایک بار پھر بچھڑ جانا ہے. جاننے کیلئے آپ کو پڑھنی پڑے گی ولید حسن علی اور مرجان مہتاب کی کہانی.

Maseeha E Zeest Epi 8

1280 1279 Aqsa Zahid

یہ کہانی ہے زندگی کے نشیب و فراز کاسامنا کرنے والی لڑکی کی۔۔۔زندگی کے مختلف پہلوؤں کی جو کبھی بہار لاتے ہیں تو کبھی خزاں۔۔ایک ایسی محبت کی جس کا حصار تحفظ دیتا ہے۔۔۔۔ایک ایسی محبت جو ڈوبتے کو ساحل کا کنارہ لگتی ہے اور دل میں سکون اتارتی ہے۔۔۔اس کہانی کا ہر کردار دوسرے سے مختلف ہے امید ہے آپ ان کرداروں کو محبت دیں گے۔۔۔

Ishq Epi 4

1280 1280 Bint E Ghafoor

عشق محبت کی انتہا ہے۔۔۔۔عشق وہ جذبہ ہے جو انسان کو مضبوط کر دیتا ہے۔۔۔۔
یہ کہانی ہے معلوملی سے عشق کی۔۔۔۔شاید کہانی ایسی پر جوش نہ ہو جتنا اس کا نام ہے۔۔۔۔
ع ش کاف۔۔۔۔۔یہ لفظ جوڑ کر عشق بنتا ہے کہہ دینا بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔ہو اس سے بھی اسانی سے جاتا ہے۔۔۔۔۔مگر اسے نبھانا بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔عشق سے مراد تو یہ ہے کہ محبوب کی خوشی اولیں ترجیح بن جائے پھر چاہے خود ختم ہو جاؤ۔۔۔۔
ایسا ہی اس ناول میں ایک کردار ہے۔۔۔۔جس نے اپنے رشتوں سے عشق کیا ہے۔۔۔۔کسی سے عشق کیا ہے۔۔۔۔اور اس عشق میں خود کو مٹا دیا ہے
عشق روح کا تعلق ہے۔۔۔۔۔
عشق کی حق دار صرف ایک ذات ہے۔۔۔۔اس سے عشق انسان سنوار دیتا ہے۔۔۔
اور لوگوں سے عشق انسان کو برباد کر دیتا یے اگر وہ رب سے نہ جوڑ پائے تو ۔۔۔۔۔اگر انسان سے عشق اپ کو رب سے جوڑ دے تو اپ سنور جاتے ہو۔۔۔
یہ کہانی میرے دماغ کی تخلیق ہے۔۔۔۔۔

Wajah Tum Ho Epi 7

1280 1278 Misbah Muskan Rauf

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی ،جو اپنے بچپن میں ہی اپنے والدین کے ساتھ سے محروم ہو گئی تھی، لیکن اسکے اپنوں نے کبھی اِسے یہ کمی محسوس نہیں ہونے دی اور زمانے کی ہر سردو گرم سے بچایا. وہ بہت خوش اور زمانے کی فکروں سے آزاد زندگی گزار رہی تھی کہ اچانک اسکی ہنستی مسکراتی زندگی میں ایک ایسا موڑ آیا جسنے اس کو بدل کر رکھ دیا…

Rishtoon Kay Kuch Rang Asay (Complete)

1024 1280 Hafsa Malik

یہ کہانی ہے شاہ ویز اور ماہ رخ کی۔۔۔
شاہ ویز کے پیار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔?❤️
نکاح کے بعد پیار کی۔۔۔??
ایسے لڑکے کی جس کا ماننا تھا ،جیسے آپ خود ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمسفر بھی ویسا ہی عطا کرتا ہے۔❤️❤️❤️

یہ کہانی ایسی لڑکی کی ہے جس نے اپنے اردگرد ہمیشہ پیار ہی دیکھا اور چاہنے والے رشتے دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ایک حادثے نے اس کی زندگی مکمل طور پر بدل دی ۔۔۔۔۔اب دیکھنا ہے، کہ وہ اس حادثے کے بعد کیسے آگے بڑھے گی اور دوبارہ اپنی زندگی کی طرف لوٹے گی….

Kabhi Rog Na Lagana Pyar Ka Epi 5

1024 1280 Maliha Choudhary

محبت ہو یا کھلی آنکھوں سے دیکھا خواب، کبھی کسی کو بھی حق نہیں پہنچتا کہ ان دو لوگوں کے درمیان مشکل پیدا کرے یا رکاوٹ بنے۔۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتی ہے۔۔
ایک ایسا خواب جو وہ بچپن سے ہی اپنی آنکھوں میں سجائے بیٹھی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو محبت میں ہارا یو مسافر ہے۔۔۔
ایسا مسافر جس کا نہ تو کوئی راستہ ہے نہ گھر۔۔

Maseeha E Zeest Epi 7

1280 1279 Aqsa Zahid

یہ کہانی ہے زندگی کے نشیب و فراز کاسامنا کرنے والی لڑکی کی۔۔۔زندگی کے مختلف پہلوؤں کی جو کبھی بہار لاتے ہیں تو کبھی خزاں۔۔ایک ایسی محبت کی جس کا حصار تحفظ دیتا ہے۔۔۔۔ایک ایسی محبت جو ڈوبتے کو ساحل کا کنارہ لگتی ہے اور دل میں سکون اتارتی ہے۔۔۔اس کہانی کا ہر کردار دوسرے سے مختلف ہے امید ہے آپ ان کرداروں کو محبت دیں گے۔۔۔

Kash Mohabbat Hoti by Shaista Tahneen (Complete)

1280 1280 Editor

یہ کہانی ہے ایسے دو لوگوں کی جو محبت سے بندھے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو ایسے بہنوں کی کہانی جو ایک دوسرے کے وجود سے انجان ہیں۔۔۔۔