novels

Qabooliyat Ki Ghari Epi 2

852 1280 Areesha Rjja

کراچی سے لاہور
محبت کی یہ کہانی
راجہ سے جا ملی رانی⁦❤️⁩

کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس کو صرف ایک شخص سے محبت ہے ہر دعا میں اپنے رب سے اس کو مانگنا اس کی محبت کی نشانی ہے۔۔۔۔ لیکن ان سب چیزوں سے بے نیاز وہ لاپرواہ سا لڑکا اپنی ہی دنیا میں مگن ہے۔۔۔۔۔